دنیا شائع 21 ستمبر 2024 12:06am سڑک یوں دھنسی کہ پورے ٹینکر ہی کو نگل گئی ناقص مٹیرل سے بنائی گئی سڑک بارش کے پانی سے کھوکھلی ہوگئی تھی۔
دنیا شائع 31 اگست 2024 07:17pm کار کی ٹکر سے نوجوان اُچھل کر بہت دور جا گرا، ڈرائیور فرار 24 سالہ نوجوان شدید زخمی ہے، اُس کے بچ جانے کو لوگ معجزہ قرار دے رہے ہیں۔
دنیا شائع 18 اگست 2024 05:25pm بسکٹ کھانے سے اسکول کے 80 بچوں کی حالت خراب بچوں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا، اسکول کی انتظامیہ وضاحت کرنے سے قاصر
دنیا شائع 18 جولائ 2024 01:34pm انسٹاگرام ’ریل‘ بناتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار 300 فٹ کی اونچائی سے گر گئی خاتون اونچائی سے گرنے کے باوجود شدید زخمی تھی، تاہم اسپتال میں دم توڑ گئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 05:05pm ماضی کی معروف اداکارہ 100 سال کی عمر میں کس مُپرسی کی حالت میں انتقال کرگئیں سینیر اداکارہ ایک کمرے کے کرائے کے مکان میں رہتی تھیں،
دنیا شائع 01 جولائ 2024 12:08pm موسلا دھار بارش کے دوران 8 فٹ لمبا مگرمچھ سڑک پر آگیا بارش کے باعث دریا میں طغیانی آگئی، سڑک پر مگرمچھ کو دیکھ کر لوگوں نے بھاگنا شروع کردیا۔
لائف اسٹائل شائع 21 جون 2024 10:33am رکشے میں آئے ڈکیتوں نے بھارتی اداکار انوپم کھیر کو لوٹ لیا اداکار نے واقعے سے متعلق تصویر انسٹاگرام پر اپلوڈ کر دی
دنیا شائع 16 جون 2024 10:58am بھارتی ہائی کورٹ نے ذبیحے پر پابندی جاہلانہ قرار دے کر مسترد کردی مہاراشٹر کے قلعہ وشال گڑھ میں عشروں سے ذبیحہ ہو رہا ہے، اب پابندی کا جواز نہیں، ممبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ
دنیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 02:36pm شدید گرمی میں پانی مانگنے پر نوجوان کا بہیمانہ قتل ٹھیکیدار نے مستری وسیم شیخ پر درانتی سے حملہ کیا، بچانے کی کوشش میں خاتون زخمی ہوئی
دنیا شائع 12 مارچ 2024 02:43pm اولاد کے نام کے ساتھ ماں کا نام لگانے کا حکم اس فیصلے کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا
دنیا شائع 24 نومبر 2023 12:13pm ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ’ای میل‘ موصول بٹ کوائن میں 10 لاکھ امریکی ڈالر ادا کرنے کا مطالبہ
دنیا شائع 16 ستمبر 2023 11:39pm انتہا پسند ہندوؤں کی مسجد میں توڑ پھوڑ، نمازی نوجوان کو قتل کردیا نورالحسن کی کچھ وقت پہلے ہی شادی ہوئی تھی، گھر والے غم سے نڈھال ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 03 جون 2023 01:07pm روڈ کارپٹنگ کا اصل مطلب : بھارتی ٹھیکیدار نے سڑک پرقالین بچھا ڈالا انوکھے روڈ کی تعمیر پر دیہاتیوں کا ٹھیکیدار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
دنیا شائع 07 ستمبر 2022 09:44am بریانی نہ پکانے پرشوہر نے بیوی کو چاقو سے زخمی کردیا تاحال ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے
Trending شائع 26 جون 2022 09:59am اے ٹی ایم مشین نے صارفین کو 5 گنا اضافی نقد رقم بھیج دی ایک شخص کو کیش ڈسپنسر سے 500 روپے کے 5 نوٹ ملے، جس کے بعد یہ خبر پورے شہر میں پھیل گئی