بلاگ شائع 17 اکتوبر 2022 04:10pm کندھکوٹ میں لکھ پتی بھکاریوں کی بھرمار، شہریوں کا جینا دوبھر بھکاریوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد، پیشہ ور گداگروں نے لوگوں کا جینا اجیرن کردیا