پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 11:14pm کراچی : تاجروں سے بھتہ مانگنے والے گینگ ایران سے چلانے کا انکشاف ایران سے گینگ وار کارندے نے کال پردو تاجروں کے نمبر دیئے
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 05:55pm لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کارندہ آصف دبئی گرفتار ملزم ٹارگٹ کلنگ، اغوا، بھتہ خوری،پولیس مقابلوں اورسنگین جرائم میں ملوث ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2024 03:58pm سی ٹی ڈی، رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ وار کے 2 اہم کارندے گرفتار مشترکہ کاروائی میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کر لی گئی ہے
پاکستان شائع 27 مئ 2024 01:09pm کراچی میں لیاری گینگ وار کے دو انتہائی مطلوب بھتہ خور رقم سمیت گرفتار گزشتہ روز ملزمان نے تاجر کو بھتے کی کال کی تھی، 24 گھنٹوں میں گرفتار ملزمان کی شناخت ابو بکر اور عبدالغفورکے ناموں سے ہوئی ہے، پولیس
پاکستان شائع 17 مئ 2024 01:52pm کراچی میں لیاری گینگ وارکا اہم کارندہ گرفتار ملزم پہلےبھی6 مختلف مقدمات میں گرفتارہوکرجیل جاچکاہے، ایس ایس پی کیماڑی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 04:46pm لیاری گینگ وار کمانڈر ملا نثار عدم ثبوت پر ایک اور مقدمے میں بری عدالت نے رینجرز، پولیس آپریشن کے دوران حملہ اور اہلکار کے قتل کے مقدمے میں بری کیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 09:55am کراچی : لیاری گینگ کا بدنام زمانہ اور انتہائی مطلوب گینگ وار کمانڈر فیصل عرف ملا گرفتار ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دہشتگردی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے، ایس ایس پی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 09:19pm ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گینگ وار کا انتہائی مطلوب کارندہ گرفتار ملزم کو چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 08:45am کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے سربراہ کا بیٹا ہلاک کراچی کے علاقے جوبلی سول ڈیفنس ایریا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار...
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 04:23pm عزیر بلوچ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ گواہ پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 12:50pm لیاری گینگ وار کے بھتہ خوروں نے تاجروں سے بھتہ لینا شروع کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بجائے صرف درخواست وصول کی، تاجر
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 11:51pm لیاری گینگ وار رحمان ڈکیت گروپ کا سرغنہ گرفتار، بم بنانے کے آلات برآمد گرفتار ملزم جبران رحمان ڈکیت کا بیٹا ہے، پولیس
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 07:10pm لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ ایک اور کیس میں باعزت بری زیر بلوچ اب تک 25 کیسز میں بری ہوچکا