پاکستان شائع 01 جولائ 2024 09:38am لیاری بچاؤ اتحاد کے رہنماؤں کا کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ میں جاں بحق افراد کی ایف آئی آر درج کی جائے، رہنما لیاری بچاؤ اتحاد