پاکستان شائع 24 فروری 2024 12:34pm مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے ارکان کو ظہرانے پر بلالیا دن کے دو بجے اسمبلی پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے، حلف برداری کل ہوئی تھی ۔