پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 10:49am لکی مروت: تھانے پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق دہشت گردوں نے اسنائپر گن سے پولیس کانسٹیبل کرامت اللہ کو نشانہ بنایا
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 11:52pm لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک پشاور میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 04:53pm لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کا احتجاج چوتھے روز میں داخل، آئی جی مذاکرات کیلئے پہنچ گئے پولیس مظاہرین نے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے، کاروباری مراکز بند رکھنے کا فیصلہ، مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 03:28pm لکی مروت: لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد کا پیسکو دفتر پر دھاوا، گرڈ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ مشتعل مظاہرین نے پیسکو اسٹور اور دفتر کا ریکارڈ بھی ضائع کردیا جبکہ پولیس مظاہرین کے آگے بالکل بے بس نظر آئی
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 09:56am لکی مروت میں کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور 2 بچے جاں بحق سعد اللہ خان علاج معالجہ کے سلسلے میں لکی مروت سے پشاور جارہے تھے، پولیس
▶️ پاکستان شائع 12 جون 2024 11:55am لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے کے شہداء مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 10:50am لکی مروت: شہید کیپٹن فراز الیاس چونیاں میں سپرد خاک، وزیراعظم کی شرکت شہادت کا رتبہ اللہ کسی کسی کو بخشتا ہے، کیپٹن فراز کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 11:27pm خیبرپختونخوا: 3 مختلف واقعات میں خودکش بمبار سمیت 2 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:13pm لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے مختلف نوعیت کے ہتھیار، آلات اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 09:04am لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد پولیس چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 12:12pm لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 10:07am لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار محفوظ رہے حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا