پاکستان شائع 18 جون 2023 12:00pm انڈر پاس میں پھنسا ایل پی جی گیس کنٹینر 9 گھنٹے بعد کرین کی مدد سے نکال لیا انڈر پاس میں ایل پی جی گیس کا کنٹینر ڈرائیور کی غفلت اور لا پرواہی سے پھنسا، پولیس