دنیا شائع 07 ستمبر 2024 11:21pm کینیڈا نے بھی تارکینِ وطن پر دروازے بند کرنا شروع کردیا نئی درخواستوں پر ویزا دینے سے گریز اور بعض ویزا ہولڈرز کو انٹری دینے سے انکار کیا جارہا ہے۔