کاروبار شائع 15 فروری 2024 09:03am جاپان میں کساد بازاری، جرمنی تیسری بڑی معیشت بن گیا جولائی تا ستمبر صارفین کا اعتماد بری طرح مجروح ہوا تھا، بینک آف جاپان ڈھیلی زری پالیسی ترک کرنے کو تیار نہیں