ٹیکنالوجی شائع 01 اکتوبر 2022 06:41pm ٹوٹے دل کی مرمت کرنے والا ”محبت کا ہارمون“ سائنس دانوں نے کیمیکل کو ایک لیبارٹری میں دل کے خراب ٹشو پر لگایا تو حیران رہ گئے۔