کاروبار شائع 08 ستمبر 2024 06:30pm گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا کے امیر ترین افراد اچانک اربوں ڈالرز سے محروم ہوگئے ایلون مسک، مکیش امبانی اور گوتم اڈانی سمیت دنیا کے امیر ترین لوگوں کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے