دنیا شائع 07 دسمبر 2024 05:51pm کتوں کی انسان سے وفاداری کب شروع ہوئی؟ حیرت انگیز انکشاف امریکی ریاست الاسکا کے بعض مقامات پر تحقیق سے پتا چلا کتے ہزاروں سال سے انسانوں کے ساتھ ہیں۔