لائف اسٹائل شائع 21 اگست 2024 10:48pm بیٹ مین کی بیوی نے طلاق کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا عدالت نے بین ایفلک سے 60 دن میں تمام جائیداد اور املاک کی تفصیلات طلب کرلیں۔