پاکستان شائع 24 جنوری 2024 07:07pm الیکشن کمیشن کا انتخابی مہم میں افرادی قوت اور مشینری کے استعمال کا نوٹس الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی چیف سیکرٹیرز اور صوبائی الیکشن کمشنران کو مراسلہ بھیج دیا