پاکستان شائع 21 مارچ 2024 10:50am آئی ایم ایف نے آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارمز کی جی ایس ٹی رجسٹریشن کا مطالبہ کردیا ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کیلئے بھی نئی تجاویز پیش، ٹیکس چوری روکنے کے لیے تادیبی اقدامات پر زور