کاروبار شائع 28 جون 2022 12:44pm ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹوں تک جاپہنچا ملک میں گرمی کی لہر بڑھتے ہی بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھ رہا ہے، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 500میگا واٹ ہو گیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2022 02:54pm کراچی: ماڑی پور روڈ پر بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، دم گھٹنے سے خاتون جاں بحق ماڑی پور کے شہری بجلی کی بندش سے تنگ آکر سڑکوں پر نکل آئے اور ماڑی روڈ پر احتجاج کر کے ایک بار پھر بند کردیا ۔
پاکستان شائع 29 اپريل 2022 12:54pm ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 9 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ملک کے شہری علاقوں میں 12گھنٹے جبکہ دیہات اور ہائی لاسز علاقوں میں 18گھنٹےتک بجلی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے
پاکستان شائع 28 اپريل 2022 03:08pm بڑے ڈیمز میں پانی کا ذخیرہ ختم، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا ڈیمزمیں پانی کا ذخیرہ بھی ختم ہورہا ہے، تربیلا ڈیم 2 ماہ سے خالی، منگلا ڈیم میں بھی پانی کا ذخیرہ نہ ہونے کے برابر ہے۔
پاکستان شائع 27 اپريل 2022 11:34am وزیراعظم نے پاور سیکٹر میں ترجیحی بنیادوں پر اصلاحات کی ہدایت کردی وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ پاور ڈویژن خرم دستگیر نے ملاقات کر کے پاور سیکٹر کی اصلاحات کے حوالے سے آگاہ کیا۔
پاکستان شائع 25 اپريل 2022 11:01am ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، سارے دعوے دھرے رہ گئے سحری اور افطاری میں بجلی غائب ہونے کے باعث روزہ دار مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔
پاکستان شائع 24 اپريل 2022 03:02pm پی ٹی آئی رہنما حماد اظہرنے لوڈشیڈنگ کی وجہ بتا دی ذرائع کے مطابق لیسکو کی ڈیمانڈ 4400 میگا واٹ جبکہ سپلائی 3600 میگا واٹ ہے، کمپنی کو800 میگاواٹ کےشارٹ فال کا سامنا ہے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا