پاکستان شائع 02 جولائ 2023 08:56am لیاری ایکسپریس وے پر تصاویر بناتے ہوئے نوجوانوں سے تیز رفتار گاڑی ٹکرا گئی حادثہ گاڑی کے ٹائر برسٹ ہونے کے باعث پیش آیا۔