لائف اسٹائل شائع 01 دسمبر 2024 08:06pm ’ہم سب ایک کمپیوٹر کے کنٹرول میں ہیں‘، سائنس دانوں کا حیرت انگیز دعویٰ 'ہم سب کی پیدائش کے وقت ایک جدید اے آئی نے دنیا میں ہمارے کردار بننے کا انتخاب کیا تھا'