پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 04:38pm الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کا خاتمہ عدالت میں چیلنج قانون میں ترمیم کرنا آئین کے آرٹیکل 175 کے سیکشن 3 کی خلاف ورزی ہے، مؤقف