دنیا شائع 03 فروری 2024 10:24am خواجہ سرا کے بہیمانہ قتل پر برطانوی لڑکی اور لڑکے کو سزائیں 16 سالہ اسکارلیٹ مرکزی مجرم ثابت ہوئی، شریک مجرم ایڈی ریٹکلف کک باکسنگ چیمپین رہ چکا ہے