پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 01:46pm خیبرپختونخوا کی عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور خیبرپختونخوا حکومت کی اس فلاحی اسکیم کا مقصد غریب اور کمزور طبقے کو مالی تحفظ فراہم کرنا ہے