لائف اسٹائل شائع 18 اگست 2023 11:34am عذرا کا کردار حقیقت میں کہاں ٹکرایا ، جویریہ سعود نے بتا دیا ڈرامہ 'بے بی باجی' کی لڑاکا بہو کا کردار اداکارہ نے کسی سے متاثر ہوکرادا کیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 01:31pm افغان خواتین کا خفیہ کاروبار، گولیوں کے خول پگھلا کر زیور بنانے لگیں اس سینٹر میں تقریباً 50 خواتین کام کرتی ہیں جو ماہانہ 58 ڈالر کماتی ہیں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 02:08pm سابقہ گرل فرینڈ کی نجی تصاویر انتقاماً افشا کرنے پر 350 ارب سے زائد کا جُرمانہ مجرم نے لیک تصاویر خاتون کی فیملی ، دوستوں اور دفتری ساتھیوں کو ٹیگ کی تھیں
لائف اسٹائل شائع 12 اگست 2023 01:03pm کم نہ زیادہ ، پورے 3,967 قدم عمر لمبی کر سکتے ہیں، یورپی تحقیق چہل قدمی سے ذہنی تناؤ ختم ، وزن کم اور ہڈیاں بھی مظبوط ہوتی ہیں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:41am خاتون نے سب سے لمبی داڑھی رکھنے کا ریکارڈ توڑ دیا میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں یہ اعزازحاصل کرنے کے قابل ہو جاؤں گی، خاتون
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 04:03pm آئی پی کیمرہ: مائیں گھرسے باہر ہوتے ہوئے بھی بچوں کا دھیان رکھ سکتی ہیں ٹیکنالوجی نے ہر مسئلے کا حل نکال لیا ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 12:12pm خواتین ٹک ٹاک پر ملبوسات کیسے فروخت کر رہی ہیں کپڑے، فٹنس کا سامان، کھلونے، مٹھائیاں، کیک اور کافی مگ تک ٹک ٹاک پردستیاب۔
لائف اسٹائل شائع 08 اگست 2023 01:50pm بیٹی کی شادی میں عدم شرکت، شمعون عباسی نے سخت پوسٹ ڈیلیٹ کردی 'میں ان سے دور رہنے کو ترجیح دیتا ہوں چاہے کچھ بھی ہو'
لائف اسٹائل شائع 08 اگست 2023 12:23pm تقاریب میں جانے سے قبل اپنی جلد ایسے چمکائیں موسم گرما اور برسات جلد پر نشانات چھوڑ جاتے ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 12:14pm بچوں کو ناشتہ کروائے بغیر ہرگز اسکول نہ بھیجیں بغیر ناشتے کے اسکول جانے والے بچے بہت سے مسائل کا شکارہوسکتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 07 اگست 2023 12:17pm موسم برسات میں آنکھوں کے انفیکشن سے کیسے نمٹا جائے مون سون میں اکثربیماریوں میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:06am بھارت چھوڑنے کی خواہشمند طالبہ کو کینیڈا میں پُرکشش ملازمت آفر ایکتا کے بیان پر بھارتیوں کے جذبات مشتعل
لائف اسٹائل شائع 05 اگست 2023 04:02pm ناخنوں کی بناوٹ آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہے ناخن تراشنے کے رجحانات سے شخصیت کا جائزہ لیں
لائف اسٹائل شائع 05 اگست 2023 03:40pm آن لائن گیمز بچوں کو چڑچڑا اور پرتشدد کیوں بناتے ہیں وڈیو گیمز کھیلنےکا شوق بچوں میں مار پیٹ کا رجحان بڑھاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 05 اگست 2023 12:02pm ہر روز یہ چھوٹا سا کام کینسر کا خطرہ ٹال دیتا ہے یہ معمول کینسر کے خطرے کو 32 فیصد تک کم کرتا ہے
لائف اسٹائل شائع 04 اگست 2023 03:11pm گزشتہ 4 سال سے صرف پھل اور سبزیاں کھانے والی انفلونسر چل بسی موت سے 7 ہفتے قبل انسٹاگرام پر لکھا تھا،'اب وزن بڑھانے کا وقت آگیا ہے'۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 03:14pm شاہنواز دھانی کا نیا ٹیلنٹ: ’اُٹھا لے رے بابا‘ حسن علی نے ویڈیو شیئرکیا کی ، دھانی کو آفربھی آگئی
لائف اسٹائل شائع 04 اگست 2023 02:33pm استری کرتے ہوئے کپڑاجل جائے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں استری کے داغ والے کپڑے باآسانی قابل استعمال بنائے جاسکتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 04 اگست 2023 02:24pm ندی نالوں کے کنارے پائے جانیوالے پودے سے جدید فیشن کے کپڑے تیار کیے جائیں گے امکان ہے کہ 2026 میں برطانیہ 'بائیو پف جیکٹس' کی پہلی کھیپ جاری کردے گا
لائف اسٹائل شائع 04 اگست 2023 01:09pm آدھے سر کے درد کی وجوہات اور مؤثرعلاج مائیگرین کا شمار سردرد کی بدترین قسم میں کیا جاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 03 اگست 2023 11:15am ذہنی تناؤ کھیل کھیل میں بھی ختم کیا جاسکتا ہے یہ بھی جانیں کہ آپ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں یا نہیں
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2023 09:01am نماز پڑھنے پر اداکارہ نادیہ حسین تنقید کی زد میں آگئیں نادیہ حسین کی ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین خود کو روک نہ سکے۔
لائف اسٹائل شائع 29 جولائ 2023 12:10pm گاڑی رکھنا آسان نہیں، کارآمد ’کار ہیکس‘ آزمائیں اور اپنے پیسے بچائیں یہ ہیکس آپ کی کار ڈرائیو کو آسان بنا دیں گے
لائف اسٹائل شائع 27 جولائ 2023 03:58pm امیر ترین بھارتی مکیش امبانی کی نئی ’بم پروف‘ کارکی قیمت کیا ہے مہنگی مرسڈیزبینز کے بھارتی میڈیا پر چرچے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 03:41pm خوبصورت لگنے کا نیا ٹرینڈ فِلر اور بوٹوکس: دونوں میں فرق کیا ہے اثرات ختم ہوجانے کے بعد یہ انجیکشن دوبارہ لگوائے جاتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 26 جولائ 2023 04:39pm بھارتی اداکار کی بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری اس فلم میں سپر اسٹار سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔
لائف اسٹائل شائع 26 جولائ 2023 04:11pm اداکار عمران عباس کی ٹاک شوز پر کڑی تنقید ان ٹاک شوز میں شرکت سے گریز کریں اور اپنی زبان قابو میں رکھیں،عمران عباس
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 04:21pm لیپ ٹاپ کی بیٹری خراب ہونے سے بچانے کے طریقے اکثربیٹری مدت ختم ہونے سے پہلے ہی خرابی کا شکار ہوجاتی ہے
لائف اسٹائل شائع 26 جولائ 2023 01:36pm سال 2023 کے مقبول ترین فیشن ٹرینڈز سال 2022 کے فیشن ٹرینڈز اس سال بھی رواں دواں ہیں
لائف اسٹائل شائع 26 جولائ 2023 12:25pm ذیابیطس پر ادویات کے بغیر قابو پانا ممکن ہے صحت مند طرزِ زندگی میں تبدیلیوں سے شوگر لیول متوازن رکھیں