پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 02:59pm لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے پر بحال کردیا چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف اپیل منظور، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 04:49pm لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا جسٹس عاصم حفیظ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنادیا