دنیا شائع 19 اگست 2024 11:14pm ڈائریکٹر کے اغوا پر لیبیا کے مرکزی بینک میں کام ٹھپ مصعب مسالم کو گھر سے اغوا کیا گیا، ملزمان نے گورنر کے استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔