پاکستان شائع 16 مئ 2024 02:57pm سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 07:09pm سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور کریمنل کارروائی کی سفارش انکوائری کمیٹی نے لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 06:40pm ’تحریک انصاف کے ایک اہم عہدیدار نے چیف جسٹس کا نام لینے کا کہا‘، سابق کمشنر راولپنڈی نے معافی مانگ لی سابق کمشنر کے الزامات پر کمیٹی نے کام مکمل کرلیا، رپورٹ آج الیکشن کمیشن کو دیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 22 فروری 2024 08:25am کمشنر راولپنڈی کے الزامات، تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش نہ کرسکی کمیٹی کو الیکشن کمیشن کی جانب سے 3 دن کا وقت دیا گیا تھا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 09:22am انتخابی دھاندلی پر کمشنر راولپنڈی کے الزامات: کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلیں راولپنڈی ڈویژن کے تمام 6 ڈی آر اوز کے تحریری بیانات رپورٹ کا حصہ ہیں
پاکستان شائع 18 فروری 2024 10:56pm پنجاب کابینہ نے کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی منظوری دیدی آئی جی پنجاب کو ہدایات جاری کردی گئیں
پاکستان شائع 18 فروری 2024 09:17pm ’کمشنر کو 25 کروڑ میں خریدا گیا، نیویارک میں فلیٹ دیا گیا‘ لیاقت چٹھہ کو آخری پوسٹنگ 5 کروڑ روپے لے کر عثمان بزدار نے دی تھی، راجہ ریاض
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:16pm چیف الیکشن کمشنر قومی مجرم ہیں، بہتر ہے معافی مانگ لیں ورنہ آرٹیکل 6 لگے گا، حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کراچی سے قومی اسمبلی کی 20 نشستیں جیتی، حلیم عادل شیخ کا دعویٰ
پاکستان شائع 18 فروری 2024 03:04pm الیکشن سے متعلق متنازع بیان: سابق کمشنر راولپنڈی کے پی اے کے گھر پولیس کا چھاپہ اشفاق تارڑ کے برادر نسبتی کو پولیس نے حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 18 فروری 2024 02:02pm سابق کمشنر راولپنڈی کا انتخابات سے ایک روز قبل کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ویڈیو بیان میں لیاقت علی چٹھہ کو انتخابی سامان کی ترسیل، سیکیورٹی اور دیگرانتظامات پر گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:22am راولپنڈی ڈویژن کے کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کی پریس کانفرنس، چٹھہ کے الزامات مسترد الیکشن میں کمشنر کا رابطہ کاری کے سوا کوئی کردار نہیں تھا، انتخابات شفاف ہوئے، سیف انور
پاکستان شائع 17 فروری 2024 08:18pm چیف جسٹس پر الزامات برداشت نہیں، پاکستان بار کونسل سابق کمشنر نے چیف جسٹس کو دھاندلی میں ملوث کرنے کیلئے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگائے، پاکستان بار کونسل
پاکستان شائع 17 فروری 2024 07:43pm پولیس نے کمشنر راولپنڈی کی گرفتاری کی تردید کردی کمشنر راولپنڈی کو گرفتار نہیں کیا، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 17 فروری 2024 05:16pm کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو امریکی ویزا مل گیا لیاقت چٹھہ سرکاری ملازمت سے 12 مارچ کو ریٹائر ہورہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 06:36pm ’کمشنر راولپنڈی کی 7 مارچ کو ریٹائرمنٹ تھی، فیض حمید کے قریبی ساتھی‘ ملازمت میں ایک ماہ سے بھی کم وقت، امریکہ کا ویزا لے لیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا