لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 جون 2023 02:07pm ٹائی ٹینک سے جڑے لوگوں کی اموات میں ایک اور اضافہ، معروف اداکار انتقال کر گئے لیو پیلٹرزکا انتقال امریکا کے شہر لاس اینجلس میں واقع ان کے گھر میں ہوا۔