فلسطینی ہدایتکار کی گرفتاری: سیکڑوں ہالی ووڈ اداکار اکیڈمی کے رویے پر پھٹ پڑے
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں صیہونی آبادکار قابضوں سے جھگڑے کے بعد حمدان بلال کو گرفتار کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.