پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 12:14am تحصیل خانپور، چیتے نے باپ بیٹے کو زخمی کردیا دونوں موٹر سائیکل پر جارہے تھے، چیتے نے حملہ جامن موڑ کے نزدیک کیا۔
پاکستان شائع 06 اگست 2024 08:10pm ایبٹ آباد : شہریوں کو زخمی کرنیوالے چیتے کو پکڑ لیا گیا چیتے کے حملے میں ایک خاتون اور 2 مرد زخمی ہوئے
دنیا شائع 02 اگست 2024 12:19pm گھر میں گھنسے والے تیندوے کو پالتو کتوں نے چکرا کر رکھ دیا تیندوے کے گھر میں گھسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 06:20pm مظفرآباد: وائڈلائف اہلکاروں نے جان خطرے میں ڈال کر چیتے کو بچالیا تیندوے کی دم درخت میں پھنسی ہوئی تھی، محکمہ وائڈلائف
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 10:28am ڈیرہ بگٹی: ایک اور نایاب نسل کے تیندوے کو دیہاتیوں نے مار ڈالا تیندوے کو گولیوں سے مارنے کے بعد ویڈیو بھی بنائی گئی
دنیا شائع 11 جون 2024 12:57pm نریندر مودی کی تقریب حلف برداری کے دوران ’چیتے کی چہل قدمی‘ نومنتخب حکومت کی حلف برداری کی تقریب صدارتی محل میں جاری تھی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 11:05am نوشہرہ: مقامی شکاریوں نے ایک اور نایاب پہاڑی تیندوا مار ڈالا شکاریوں نے ہلاک تیندوے کے ساتھ ویڈیو بنا کر خود ہی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔
دنیا شائع 06 مارچ 2024 08:08pm بے خوف بچے نے دفتر میں گھسنے والے تیندوے کو قید کرلیا تیندوا اندر گھسا تو گیم کھلیتے بچے نے دروازہ بند کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 01:02pm آزاد کشمیر میں تیندوا درخت سے لٹک کر مر گیا خوراک کی تلاش میں تیندوا آبادی کی طرف آ گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 17 دسمبر 2023 12:41pm اتحاد میں برکت، شکاری تیندوا خود شکار بنتے بنتے رہ گیا 'جب بڑے بڑے شکاری چاروں طرف چھپے ہوئے ہوں تو کھلے میں سونا کافی جرات مندانہ اقدام ہے'
دنیا شائع 16 جولائ 2023 06:02pm نوجوان کی تیندوے سے لڑائی، چاروں پیر باندھ کر محکمہ جنگلات کے پاس لے گیا درخت پر بیٹھے تیندوے نے نوجوان پر حملہ کیا تھا
پاکستان شائع 18 فروری 2023 04:54pm ڈی ایچ اے واقعہ: حکام نے سارا دن گھن چکر بنانے والے تیندوے کا نام کیا رکھا تیندوا کہاں اور کس حال میں ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 01:10am ڈی ایچ اے اسلام آباد میں گھسنے والا تیندوا پکڑ اگیا متعدد افراد زخمی ہوئے، وائلڈ لائف کی ٹیم ساتھ لے گئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 09:31pm آزاد کشمیر: وادی نیلم میں چیتے کے حملے سے دو بھائی ہلاک بچوں کے جانی اور مالی نقصان کا فوری طور پر ازالہ کیا جائے، مظاہرین