پاکستان شائع 26 فروری 2025 03:32pm بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت انتخابات کیلئے تیار نہیں، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب حکومت کو قانون سازی فوری مکمل کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 11:25am بیرسٹر گوہر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے تو ہم مذاکرات پر دوبارہ غور کرلیتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 09:14pm سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیم کے بل دونوں ایوانوں سے منظور بلز کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان اسپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے، اپوزیشن نے شدید شور شرابہ کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
پاکستان شائع 25 اگست 2024 08:58am پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کی تیاریاں، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 اگست کو بلانے کا فیصلہ تمام ارکان کو ایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا تاحال سامنے نہیں آیا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 02:39pm پنجاب میں سائبر کرائم ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی پر مشاورت مکمل سائبر کرائم کیسز میں 3 ماہ سے 14 سال تک قید اور جرمانے کی سزا کیلئے تجاویز
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 02:33pm سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیا تھا قانون میں سات شقیں تھیں
پاکستان شائع 02 اگست 2023 08:20pm ملکی پارلیمانی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم، 4 دن میں 54 بلز منظور حکومت نے پارلیمانی تاریخ میں قانون سازی کی تیز ترین نصف سنچری مکمل کرلی
پاکستان شائع 03 مئ 2023 02:19pm الیکشن کی تاریخ کا صدارتی اختیار ختم کرنے کیلئے اہم ترمیم منظور کمیٹی نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں ترمیم کی منظوری دی
دنیا شائع 30 مارچ 2023 08:09am امریکی سینیٹ میں عراق جنگ کے پرانے اجازت نامے منسوخ کرنے کیلئے قانون سازی سینیٹ میں قانون سازی کے حق میں 30 کے مقابلے میں 66ووٹ آئے