لائف اسٹائل شائع 17 اکتوبر 2024 12:35am قاتلانہ حملے کا خدشہ، پریانکا چوپڑا کے شوہر اسٹیج چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے پراگ میں سیکیورٹی ٹیم نے لیزر لائٹ سے نشانہ لینے والے کو شناخت کرکے فوری طور پر وینیو سے نکال دیا