پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 08:19pm شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے ایمرجنسی تھی، اجازت لیکر گئے، ذرائع، 7 اپریل کو جی ایچ کیو کے افطار ڈنر میں شریک ہونگے