پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 09:32am مختلف شہروں میں متنازع پیکا قانون کیخلاف صحافیوں کی علامتی بھوک ہڑتال عالمی تنظیمیں بھی پاکستانی صحافیوں کی ہم آواز بن گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 08:42pm جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا، بیرسٹرگوہراور بیرسٹرعلی ظفر بھی کارروائی کا حصہ نہ بنے
پاکستان شائع 08 فروری 2025 10:36am حیدرآباد میں وکلاء کا احتجاج کامیاب، ایس ایس پی ڈاکٹر فرخ لنجار چھٹی پر بھیج دیے گئے ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان کو حیدرآباد کا اضافی چارج دے دیا گیا
شائع 08 فروری 2025 12:21am حیدرآباد بائی پاس پرآج بھی وکلا کا دھرنا جاری شاہراہ پرپھنسی گاڑیوں میں سامان خراب ہونے لگا
پاکستان شائع 07 فروری 2025 11:17am حیدرآباد: پولیس کیخلاف وکلا کا دوسرے روز بھی دھرنا، ٹریفک معطل، گاڑیوں کی طویل قطاریں حیدر آباد بار ایسوسی ایشن کے ممبران سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی بار کا آج مکمل ہڑتال کا اعلان
پاکستان شائع 07 فروری 2025 12:14am وکیل پر مقدمے کا معاملہ : حیدر آباد کے بعد کراچی میں بھی وکلا احتجاج شروع وکلا کی جانب سے ایس ایس پی فروق لنجار کے خلاف نعرے بازی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 03:15pm حیدرآباد میں وکلاء کا ایس ایس پی کے خلاف احتجاج، چار تھانوں کی ایس ایچ اوز نے احتجاجاً چھٹی کی درخواست دے دی دھمکیوں اور بدکلامی سے پولیس کا امیج متاثر ہوا، ایس ایچ اوز کا درخواست میں مؤقف
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 12:36am کراچی میں وکلا کا احتجاج، شہریوں سے تصادم میں موٹر سائیکل نذر آتش شام چار بجے سے احتجاج- پولیس بھی وکلا کے قریب جانے سے گریزاں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:16pm سابق وزیراعظم عمران خان کی سزا اور گرفتاری کیخلاف وکلا کا احتجاج کچھ دیر احتجاج کے بعد وکلا پُرامن طور پر منتشر ہوگئے
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 12:04am احتجاج کیلئے سپریم کورٹ پہنچنے والے وکلاء کی اصل تعداد کتنی تھی ن لیگی وکلاء اپنے مزید ساتھیوں کو بلانے کیلئے فون ملاتے رہے لیکن کوئی نہ پہنچا۔
کراچی: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق، ملزم نے افطاری کے وقت گانے چلا رکھے تھے، عینی شاہدین