پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 01:26pm نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور بل میں ارکان سینیٹ کی متعدد ترامیم بھی منظور کی گئیں
پاکستان شائع 02 اگست 2024 04:01pm حکومت کا لاپتہ افراد کے خاندان کو 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان عالمی طاقتوں نے ہمیں استعمال کیا، دہشت گردی سے کئی مسائل کا سامنا ہے، وفاقی وزیر قانون
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:38pm اعظم نذیر تارڑ نے قبل از وقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا ن لیگ پر فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان نفرت پھیلانے کے الزام کا جواب عمر ایوب سے لیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 09:30am ججوں کی تنخواہ 10 لاکھ سے کم نہیں، وفاقی وزیر قانون اگر ایوان ججوں کی تنخواہ میں کمی چاہتا ہے تو پیغام پہنچا دیا جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 20 مئ 2024 05:53pm افواج یا کابینہ کے لوگوں کو بلانا عدالت کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون یہ کہنا کہ کابینہ اجلاس یہاں کراؤں گا ، کابینہ کو نیچا دکھانے جیسا ہے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 08 مئ 2024 09:14pm اعظم نذیر تارڑ کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ، وکلاء احتجاج پر گفتگو دونوں رہنماؤں کا وکلاء کے جائز مطالبات کا احترام کرتے ہوئے معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق
پاکستان شائع 05 مئ 2024 09:51pm پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی موجودہ پارلیمنٹ ایسی ترمیم کرنے کا اخلاقی، سیاسی اور قانونی جواز نہیں رکھتی، اسد قیصر
پاکستان شائع 03 مئ 2024 06:22pm پنجاب میں نیا بلدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن بنانے کی تجویز
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:30pm قومی اسمبلی نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا معاشی صحت کو بہتر بنانے کیلئے یہ بل متعارف کرایا گیا، وزیر قانون
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:28am انصاف کے اصولوں کی پامالی پر احتجاج ہمارا حق ہے، وزیر قانون قوم کی تقدیر کے فیصلے انا اور ضد کو سامنے رکھ کر نہیں کیے جاتے، اعظم نذیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 05:34pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سینیٹ میں منظور، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:40am وزیراعظم سے وفاقی وزیر قانون کی ملاقات، الیکشن سے متعلق کیس کا جائزہ ملاقات میں اٹارنی جنرل سمیت قانونی ماہرین بھی موجود تھے
شائع 29 مارچ 2023 09:06am چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کے اختیار کیخلاف بل قومی اسمبلی میں پیش اسپیکر قومی اسمبلی نے بل قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو بجھوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 03:34pm مریم نواز اور اعظم نذیر تارڑ کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار عدالت نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 09:41am عدلیہ مخالف بیان بازی پر اعظم نذیر تارڑ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر عدالت اعظم نذیر تارڑ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے، استدعا
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 09:27am اٹارنی جنرل اور وزیر قانون نے غلط رائے دے کر اپنی سبکی کروائی، فواد چوہدری حکومت کو لاء منسٹر اور اٹارنی جنرل کو نااہلی پر گھر بھیجنا چاہیئے،پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 02:58pm ایک وزیر اعظم کے ایماندار ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کے ریمارکس پر سینیٹ میں ہنگامہ رضا ربانی نے اٹارنی جنرل کے خط پر ایوان میں احتجاج کیا
پاکستان شائع 13 فروری 2023 11:56am چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید، اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط بطور وزیرقانون ارکان پارلیمنٹ کواصل حقائق سے آگاہ کریں، خط
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:24am اعظم نذیر تارڑ نے نگراں سیٹ اپ میں توسیع کاعندیہ دے دیا نگراں حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، وزیر قانون
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2022 11:39pm عمران خان کیخلاف خاتون جج اور اعلیٰ پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج وزارت داخلہ نے رائے مانگی کہ عمران پر الگ سے مقدمہ درج ہوگا یا انہیں شہباز گل کیس کا حصہ بنایا جائے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2022 04:49pm نیب قوانین کو اسمبلی میں سیاسی جوڑ توڑ کیلئے استعمال کیا گیا، وفاقی وزیر قانون نیب قوانین کو آمر نے متعارف کرایا، نیب نے اختیارات کا غلط استعمال کیا، 2 جون کو آرڈیننس ختم ہوتے ہی نیب چیئرمین فارغ ہوجائیں گے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2022 06:17pm قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق سے متعلق سابقہ حکومت کی ترامیم ختم کردی گئی ہیں۔
پاکستان شائع 23 مئ 2022 03:07pm وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان نامزد سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہباز شریف نے کی اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے اعظم نذیر تارڑ کی بطور قائد ایوان تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔