پاکستان شائع 15 جون 2024 03:49pm بھائی کی شادی کی خوشی، لاکھوں کی غیرملکی کرنسی، موبائل اور جوڑے لُٹا دئے گئے نوٹ اور دیگر اشیاء لوٹنے کے لئے منچلے اپنے ہمراہ بڑے بڑے جال ساتھ لائے