لائف اسٹائل شائع 31 مارچ 2025 02:38pm وہ سائنسدان جو حقیقت کو تبدیل کرنے کا راز جاننے میں کامیاب ہونے کے بعد اچانک غائب ہوگیا اس کی لیب خالی کر دی گئی، اس کی تحقیق مٹا دی گئی اور اس کا جسم کبھی نہیں ملا