پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 11:17am انٹربورڈ امتحانات کے نتائج میں تاخیر، آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات عہدے سے فارغ آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا