پاکستان شائع 14 اپريل 2024 04:54pm بونیر میں گزشتہ روز شہید پاک فوج کے جوان آبائی علاقوں میں سپرد خاک نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں، شہید کے رشتے داروں اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی