پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:15pm 63 اے نظر ثانی کیس: جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر شامل، نیا لارجر بینچ تشکیل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس کے میٹنگ منٹس جاری کردیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 06:25pm آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر، 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس پانچ رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:28pm مخصوص نشستوں پر لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں نہ دینے سے متعلق تحریری حکم جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 03:01pm چینی کی قیمتوں کا کیس: لارجر بینچ تشکیل دینے کیلئے فائل انتظامی کمیٹی کو منتقل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت لارجر بینچ تشکیل دیا جانا چاہیئے، عدالت سے استدعا
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:50pm قانون بنانے والوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ملزمان رعایت کے حقدار نہیں، چیف جسٹس انسداد دہشتگردی عدالت سے سزا یافتہ مجرموں کو رعایتیں نہ دینے کے مقدمات لارجر بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 09:01pm الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل لاہور لائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ درخواستوں پر سماعت کا آغاز 9 جنوری سے کرے گا
پاکستان شائع 23 مئ 2022 03:36pm سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بینچ تشکیل دیا گیا، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی لارجر بینچ میں شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2022 01:17pm وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کیخلاف اپیل پر 5رکنی لارجربینچ تشکیل لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے تحریک انصاف کی اپیل پر 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا۔
پاکستان شائع 04 اپريل 2022 09:22am آئینی صورت حال پر ازخود نوٹس: سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج سماعت کرے گا چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج دوپہر ایک بجے ملک میں موجودہ آئینی صورت حال پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔