دنیا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 11:45pm سنیتا ولیمز کی زمین پر واپسی سے قبل خلائی جہاز میں کیا دہشت کے لمحات تھے؟ کریو ڈریگن خلائی جہاز 28,800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے حرکت کر رہا تھا