لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 10:45am ’پشپا 2‘ کے نازیبا سین پر بھارتی سیاستدان نے مقدمہ درج کرادیا بھارتی سیاستدان کو فلم کا منظر انتہائی ناگوار گزرا جس پر وہ پولیس کے پاس چلے گئے