▶️ پاکستان شائع 17 نومبر 2022 08:46pm کنٹونمنٹس اور ڈی ایچ اے کا نیا پراپرٹی ٹیکس، پرانے رہائشی سب سے زیادہ متاثر کیا ڈی ایچ اے اپنے رہائشیوں پر ٹیکس لگا سکتا ہے، کیا کنٹونمنٹس قانونی ہیں؟