لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 01:31pm افغان خواتین کا خفیہ کاروبار، گولیوں کے خول پگھلا کر زیور بنانے لگیں اس سینٹر میں تقریباً 50 خواتین کام کرتی ہیں جو ماہانہ 58 ڈالر کماتی ہیں۔