پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2022 06:52pm لاہور یونیورسٹی کی تیسری منزل سے طالبہ نے چھلانگ لگا دی، ہسپتال منتقل ایم ایس ڈاکٹر عامرغفور نے کہا کہ لڑکی کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم فریکچرز کافی ہیں