▶️ پاکستان شائع 15 فروری 2025 08:44am لاہور میں بڑی گینگ وار کا خطرہ ٹل گیا، برسوں پرانے مخالفین کی صلح صلح میں لاہور سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر نے اہم کردار ادا کیا