پاکستان شائع 03 جون 2024 09:35am خیبرپختونخوا: آخری پرواز بھی بشکیک سے 287 طلبہ کو لے کر پشاور پہنچ گئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایئر پورٹ پر خود طلبہ کا استقبال کیا
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 09:18pm کرغزستان کی صورتحال غیرملکی حکومت نے خراب کی، کرغز سفیر اس پورے واقعے کی بنیاد مس انفارمیشن پر مبنی ہے، اُلن بیک
پاکستان شائع 23 مئ 2024 12:57pm کرغزستان میں طلبہ پر حملہ: ریپ اور قتل کی ’خبروں‘ سے کشیدگی کیسے پھیلی معاملے کی سنگینی میں اتنا اضافہ ہوگیا کہ دونوں ممالک کے سربراہاں کو مداخلت کرنی پڑی
پاکستان شائع 23 مئ 2024 09:45am کرغزستان سے پہلی پرواز کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئی کرغزستان میں پھنسے سندھ کے 205 طلبہ واپس پہنچے ہیں، وزیراعلیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 06:08am کرغزستان سے پاکستان واپس آںے والوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی بشکیک سے طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے
اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 01:04pm کرغزستان سے طلبہ کی واپسی کا سلسلہ جاری، دو پروازوں سے مزید 347 پاکستان پہنچ گئے مجموعمی طورپر 5 پروازوں پراسلام آباد پہنچنے والے طلبہ کی تعداد 810 ہوچکی ہے
پاکستان شائع 21 مئ 2024 08:57am اسحاق ڈار کی کرغز وزیر خارجہ سے ملاقات، پاکستانی طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے پر بات چیت کرغزستان میں حالات بدستور کشیدہ، پاکستانیوں کی واپسی جاری
پاکستان شائع 20 مئ 2024 12:58pm کرغزستان معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پاکستانی طالب علموں کیلئے ہیلپ لائن قائم کی جائے، بحفاظت انخلا یقینی بنایا جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 12:04am کرغزستان سے پاکستانی طلباء کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری طلباء کے تحفظات دور کیے جائیں گے اور بحفاظت گھر پہنچایا جائے گا، عطاء تارڑ
پاکستان شائع 19 مئ 2024 07:45pm ایوانِ صدر کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، پرتشدد صورتحال پر اظہار تشویش ایوانِ صدر کا بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت کیلئے اقدامات لینے کی ضرورت پر زور
پاکستان شائع 19 مئ 2024 07:36pm اسحاق ڈار کیلئے خصوصی پرواز کا بندوبست ہے لیکن طلباء کیلئے نہیں، بیرسٹر سیف پی آئی اے کو جاتی امراء کیلئے پرائیوٹ جٹ کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 07:09pm کرغزستان چھوڑنے والے طلباء ہوشیار، امتحانات کے حوالے سے اہم اعلان جاری کرغزستان کی وزرات تعلیم نے طلباء کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 12:46am کرغزستان سے طلبا کی وطن واپسی: بچوں کا فیڈبیک اچھا نہیں ہے، محسن نقوی کرغستان میں ہنگامہ آرائی کا شکار ہونے والے 140 پاکستانی طلبا لاہور پہنچ گئے
پاکستان شائع 18 مئ 2024 08:11pm کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے متعدد والدین کا بچوں کی واپسی کا مطالبہ ساہیوال، مردان، اوکاڑہ، جھنگ سے والدین نے بشکیک میں صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 09:10pm کرغزستان سے طلبہ کی ویڈیو وائرل: ’پاکستانی سفارتخانے کا یہ کہنا کہ ہم سب محفوظ ہیں درست نہیں‘ حملہ آوروں کے ہاتھ میں جو بھی چیزآ رہی ہے اس سے تشدد کررہے ہیں، پاکستانی طلبا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 06:56pm کرغزستان کے ذرائع ابلاغ میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کے بجائے غیرملکیوں کیخلاف ’مظاہرے‘ کا ذکر کرغزستانی وزرا کی کابینہ نے بھی 'غیر ملکی طلبا' کے ذکر کے ساتھ پرتشدد واقعات کے بارے میں پھیلائی جانے والی معلومات کی تردید کی ہے
پاکستان شائع 18 مئ 2024 05:13pm بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملوں کے بعد کرغزستانی حکومت کا ردعمل کیا رہا؟ کرغزستانی حکام نے واقعات سے معتلق پاکستان کے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 06:14pm بشکیک تشدد کیخلاف جماعت اسلامی نے کرغزستان سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو دوبارہ فیملیز کے ہمراہ دھرنا دیں گے، مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 02:58pm بشکیک ہنگامے: کرغز ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، ایمرجنسی نمبرز جاری پاکستان آنےوالوں کے ساتھ بھی تعاون کریں گے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 18 مئ 2024 12:28pm بشکیک میں موجود 12 ہزار پاکستانی طلبہ کی جان کو خطرہ لاحق، ’پڑوسی جتھوں کو ہماری اطلاع دے رہے ہیں‘ پاکستانی حکام غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں کہ حالات قابو میں ہیں، پاکستانی طالب علم
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 08:23pm کرغزستان میں پھنسے طلبہ کیلیے بڑا اقدام، جو طلبہ واپس آنا چاہیں حکومتی خرچ پر واپسی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم ترجمان دفتر خارجہ نے طلبہ کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے کی یقینی دہانی کرائی اور طلبہ سے ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 03:10pm کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، ’کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا‘ ہاسٹلز پر حملے، پاکستانی سفیر کی طلبہ کو رہائش گاہوں تک محدود رہنے کی ہدایت