پاکستان شائع 11 اپريل 2024 11:06am وزیرِاعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کویت کے عوام کی سلامتی اور خوشحالی کی دعا کی