پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:11am ضلع کرم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 ایف سی اہلکار شہید، 2 زخمی ایف سی 154 ونگ کے اہلکار قریبی بارانی ندی میں آئے تھے کہ دہشتگردوں نے چاروں اطراف سے فائرنگ کردی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 03:21pm پاک افغان خرلاچی بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا بارڈر پر دونوں اطراف سے گاڑیوں کا آنا جانا شروع، پھنسی گاڑیاں بھی اپنی منزل کی جانب روانہ
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 01:36pm ضلع کرم میں فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید دہشتگردوں نے بھاری اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان شائع 08 اگست 2024 10:26am وزیر داخلہ کی گورنر خیبر پختونخوا کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی ملاقات کے دوران محسن نقوی اور فیصل کریم کنڈی نے کرم کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 12:14pm کرم قبائل میں زمین کا تنازع 47 جانیں نِکل گیا، فریقین سیز فائر پر آمادہ فریقین کے درمیان جاری جھڑپیں رک گئیں، مورچوں میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار تعینات
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 02:23pm کرم میں زمین کے تنازع پر جھڑپیں چھٹے روز بھی جاری، مزید 8 افراد جاں بحق، تعداد 44 ہوگئی سیز فائر کے بعد رات گئے پھر سے دونوں قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 06:37pm کرم میں 27 ہلاکتوں کے بعد قبائل کے درمیان سیز فائر ہوگیا جھڑپوں میں میزائلوں کا بھی استعمال جبکہ پاراچنار سے پشاور مین روڈ آج بھی ہر قسم آمد و رفت کیلئے بند
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 09:56am ضلع کرم میں زمین کے تنازع پر جھڑپوں میں 10 افراد جاں بحق جھڑپیں بوشہرہ، ڈنڈر، بالش خیل، ہار کلے، پیواڑ اور شپینہ شگہ گیدو میں جاری ہیں
پاکستان شائع 30 جون 2024 09:39am ضلع کرم: شادی کی تقریب میں ہینڈ گرنیڈ دھماکا، 19 افراد زخمی زیادہ تر زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈاکٹرز
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا