پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 10:44am کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے کا اعلان متوقع دو ماہ کے دوران سترہ بچوں سمیت تیس سے زیادہ مریض علاج نہ ملنے اور پشاور اسپتال نہ پہنچنے کے باعث انتقال گئے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 03:02pm کرم کے حاجی عقیلو جنھوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ’مسیحا خاندان‘ کو بچایا حملہ آوروں نے انہیں الگ الگ گاڑیوں میں بٹھایا اور نامعلوم مقام پر لے گئے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:08pm کُرم میں امن کے قیام کیلئے 125رکنی جرگہ متحرک، پولیس کی نفری بڑھانے کا فیصلہ جرگہ میں علما اور قبائلی عمائدین شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:51pm کرم میں قبائل کے درمیان فائربندی، مورچوں پر فورسز اور پولیس کے دستے تعینات کرم صورتحال پر جرگہ: سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن قیام امن کی کوششوں میں ہم سب ایک ہیں، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 09:24pm کرم: تازہ جھڑپوں میں 80 افراد جاں بحق 150 زخمی پارا چنار ٹل مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر ہر قسم کی آمدورفت اور تجارت کیلئے بند
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 06:31pm کرم میں شرپسندوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، اے این پی کا خصوصی امن جرگہ تشکیل حملے میں 1 اہلکار شہید ہو گیا ہے، جبکہ 5 اہلکار زخمی ہوئے ہیں
پاکستان شائع 30 جون 2024 09:39am ضلع کرم: شادی کی تقریب میں ہینڈ گرنیڈ دھماکا، 19 افراد زخمی زیادہ تر زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈاکٹرز
پاکستان شائع 23 جون 2024 02:16pm کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک محمد طفیر، محمد اعظم، عقیل احمد اور انوش رفون کی نمازِ جنازہ میں افسران، جوانوں، اہل خانہ، رشتہ داروں اور احباب کی شرکت
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 09:02pm کرم میں شاملات اور املاک کی ملکیت کا تنازعہ فرقہ وارانہ جنگ میں تبدیل، 30 سے زائد جاں بحق مسلسل لڑائی کی وجہ سے تمام کاروبار اور بازار بند ہیں، انٹر نیٹ سروسز بھی معطل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 03:37pm کرم میں جنگ بندی معاہدے کے بعد تعلیمی ادارے، راستے کھل گئے، بجلی کا نظام بحال معاہدے کی خلاف ورزی پر 12 کروڑ جرمانہ ہوگا
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر