پاکستان شائع 22 مارچ 2025 04:49pm پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر دہشت گردوں کا 7واں حملہ ناکام پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد دہشت گرد پسپا ہو گئے