پاکستان شائع 25 مارچ 2025 05:50pm خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کیلئے 10 سالہ اصلاحاتی پلان سامنے آگیا اصلاحاتی پلان جامعات کے مالی بحران پر قابو پاکر انہیں خود کفیل بنانے کیلئے روڈ میپ فراہم کرے گا